محفل کی جان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تقریب میں سب سے نمایاں حیثیت کا مالک، جلسہ کا روح رواں، محفل کی رونق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تقریب میں سب سے نمایاں حیثیت کا مالک، جلسہ کا روح رواں، محفل کی رونق۔